: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،30جولائی (ایجنسی) امریکی ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ریاست کے سب سے بڑے شہر سیئٹل سے پچیس میل کی
دوری پر واقع موکیلٹو نامی شہر میں پیش آیا۔ شہری حکام کی جانب سے ٹوئٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام نے اب تک فائرنگ کے واقعے اور گرفتار شدہ شخص کے بارے مزید کوئی تفصیلات مہیا نہیں کی ہیں۔